مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل اني امرت ان اعبد الله مخلصا له الدين

کہہ دو کہ مجھ سے ارشاد ہوا ہے کہ خدا کی عبادت کو خالص کرکے اس کی بندگی کروں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 11
  • پارہ 23
  • صفحہ 460

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجئےqul
  2. إِنِّىٓبیشک میںinnī
  3. أُمِرْتُمیں حکم دیا گیا ہوںumir'tu
  4. أَنْکہan
  5. أَعْبُدَمیں عبادت کروںaʿbuda
  6. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  7. مُخْلِصًۭاخالص کرتے ہوئےmukh'liṣan
  8. لَّهُاس کے لئےlahu
  9. ٱلدِّينَدین کوl-dīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں