سورہ زمر، آیت 36
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
اليس الله بكاف عبده ويخوفونك بالذين من دونه ومن يضلل الله فما له من هاد
کیا خدا اپنے بندوں کو کافی نہیں۔ اور یہ تم کو ان لوگوں سے جو اس کے سوا ہیں (یعنی غیر خدا سے) ڈراتے ہیں۔ اور جس کو خدا گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 75 میں سے آیت 36
- پارہ 24
- صفحہ 462
لفظ بہ لفظ
- أَلَيْسَکیا نہیں ہےalaysa
- ٱللَّهُاللہl-lahu
- بِكَافٍکافیbikāfin
- عَبْدَهُۥ ۖاپنے بندے کوʿabdahu
- وَيُخَوِّفُونَكَاور وہ ڈراتے ہیں آپ کوwayukhawwifūnaka
- بِٱلَّذِينَان ہستیوںbi-alladhīna
- مِنسےmin
- دُونِهِۦ ۚجو اس کے سوا ہیںdūnihi
- وَمَناور جس کوwaman
- يُضْلِلِبھٹکا دےyuḍ'lili
- ٱللَّهُاللہl-lahu
- فَمَاتو نہیںfamā
- لَهُۥاس کے لیےlahu
- مِنْکوئیmin
- هَادٍۢہادی۔ ہدایت دینے والاhādin
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي