مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قد قالها الذين من قبلهم فما اغنى عنهم ما كانوا يكسبون

جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی یہی کہا کرتے تھے تو جو کچھ وہ کیا کرتے تھے ان کے کچھ بھی کام نہ آیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 50
  • پارہ 24
  • صفحہ 464

لفظ بہ لفظ

  1. قَدْتحقیقqad
  2. قَالَهَاکہا تھا اس کوqālahā
  3. ٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīna
  4. مِنسےmin
  5. قَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھےqablihim
  6. فَمَآتو نہfamā
  7. أَغْنَىٰکام آیاaghnā
  8. عَنْهُمان کوʿanhum
  9. مَّاجوmā
  10. كَانُوا۟تھے وہkānū
  11. يَكْسِبُونَوہ کمائی کرتےyaksibūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں