مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 61

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وينجي الله الذين اتقوا بمفازتهم لا يمسهم السوء ولا هم يحزنون

اور جو پرہیزگار ہیں ان کی (سعادت اور) کامیابی کے سبب خدا ان کو نجات دے گا نہ تو ان کو کوئی سختی پہنچے گی اور نہ غمناک ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 61
  • پارہ 24
  • صفحہ 465

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اللہ تعالیٰ متقین کو انکے ازلی فوزوسعادت کی بدولت کامیابی کے اس بلند مقام پر پہنچائے گا جہاں ہر قسم کی برائیوں سے محفوظ اور ہر طرح کے فکر و غم سے آزاد ہوں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَيُنَجِّىاور بچا لے گاwayunajjī
  2. ٱللَّهُاللہl-lahu
  3. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  4. ٱتَّقَوْا۟جنہوں نے تقوی کیاittaqaw
  5. بِمَفَازَتِهِمْساتھ ان کی کامیابی کےbimafāzatihim
  6. لَانہیںlā
  7. يَمَسُّهُمُچھوئے گی ان کوyamassuhumu
  8. ٱلسُّوٓءُکوئی برائیl-sūu
  9. وَلَااور نہwalā
  10. هُمْوہhum
  11. يَحْزَنُونَغمگین ہوں گےyaḥzanūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں