تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی نیکی کے بدلہ میں کمی اور بدی کے بدلہ میں زیادتی نہ ہوگی جس کا جتنا اچھا یا برا عمل ہے سب خدا کے علم میں ہے اسی کے موافق بدلہ ملے گا۔ جس کی کچھ تفصیل آگے آتی ہے۔ یعنی گواہ آتے ہیں انکے الزام کو۔ ورنہ اللہ سے کیاچیز پوشیدہ ہے (کذا فی الموضح)
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں