مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 117

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان يدعون من دونه الا اناثا وان يدعون الا شيطانا مريدا

یہ جو خدا کے سوا پرستش کرتے ہیں تو عورتوں کی اور پکارتے ہیں تو شیطان کی سرکش ہی کو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 117
  • پارہ 5
  • صفحہ 97

لفظ بہ لفظ

  1. إِننہیںin
  2. يَدْعُونَوہ پکارتےyadʿūna
  3. مِناس کےmin
  4. دُونِهِۦٓسواdūnihi
  5. إِلَّآمگرillā
  6. إِنَـٰثًۭادیویوں کوināthan
  7. وَإِناور نہیںwa-in
  8. يَدْعُونَوہ پکارتےyadʿūna
  9. إِلَّامگرillā
  10. شَيْطَـٰنًۭاشیطانshayṭānan
  11. مَّرِيدًۭاسرکش کوmarīdan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں