سورہ نساء، آیت 131
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ولله ما في السماوات وما في الارض ولقد وصينا الذين اوتوا الكتاب من قبلكم واياكم ان اتقوا الله وان تكفروا فان لله ما في السماوات وما في الارض وكان الله غنيا حميدا
اور جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ اور جن لوگوں کو تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی ان کو بھی اور (اے محمدﷺ) تم کو بھی ہم نے حکم تاکیدی کیا ہے کہ خدا سے ڈرتے رہو اور اگر کفر کرو گے تو (سمجھ رکھو کہ) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ اور خدا بے پروا اور سزاوار حمدوثنا ہے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 176 میں سے آیت 131
- پارہ 5
- صفحہ 99
لفظ بہ لفظ
- وَلِلَّهِاور اللہ ہی کے لیے ہےwalillahi
- مَاجو کچھmā
- فِىمیں ہےfī
- ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwāti
- وَمَااور جو کچھwamā
- فِىمیں ہےfī
- ٱلْأَرْضِ ۗزمینl-arḍi
- وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
- وَصَّيْنَاوصیت کی ہم نےwaṣṣaynā
- ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
- أُوتُوا۟جو دیے گئےūtū
- ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
- مِنسےmin
- قَبْلِكُمْتم سے پہلےqablikum
- وَإِيَّاكُمْاور تم کو بھیwa-iyyākum
- أَنِکہani
- ٱتَّقُوا۟اور ڈروittaqū
- ٱللَّهَ ۚاللہ سےl-laha
- وَإِناور اگرwa-in
- تَكْفُرُوا۟تم کفر کرو گےtakfurū
- فَإِنَّتو بیشکfa-inna
- لِلَّهِاللہ ہی کے لیے ہےlillahi
- مَاجو کچھmā
- فِىمیں ہےfī
- ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwāti
- وَمَااور جو کچھwamā
- فِىمیں ہےfī
- ٱلْأَرْضِ ۚزمینl-arḍi
- وَكَانَاور ہےwakāna
- ٱللَّهُاللہl-lahu
- غَنِيًّابےنیاز۔ غنیghaniyyan
- حَمِيدًۭاتعریف والاḥamīdan
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي