مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 15

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واللاتي ياتين الفاحشة من نسائكم فاستشهدوا عليهن اربعة منكم فان شهدوا فامسكوهن في البيوت حتى يتوفاهن الموت او يجعل الله لهن سبيلا

مسلمانو تمہاری عورتوں میں جو بدکاری کا ارتکاب کر بیٹھیں ان پر اپنے لوگوں میں سے چار شخصوں کی شہادت لو۔ اگر وہ (ان کی بدکاری کی) گواہی دیں تو ان عورتوں کو گھروں میں بند رکھو یہاں تک کہ موت ان کا کام تمام کردے یا خدا ان کے لئے کوئی اور سبیل (پیدا) کرے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 15
  • پارہ 4
  • صفحہ 80

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یتامٰی اور مواریث کو بیان فرما کر اب دیگر احکام متعلقہ اقارب کو بتلایا جاتا پہلے عورتوں کے متعلق چند باتیں ارشاد ہوتی ہیں جس کا خلاصہ یہ ہے کہ عورتوں کی تادیب اور سیاست ضروری امر ہے اور ان پر کسی قسم کی تعدی اور ظلم بھی نہ کیا جائے اہل جاہلیت کے یہاں عورتوں کی بابت دونوں باتوں میں بہت بے اعتدالیاں ہوتی تھیں اور س آیت میں تادیب کے متعلق حکم ہے کہ اگر کسی کی زوجہ کا مرتکب زنا ہونا معلوم ہو تو اس کے لئے چار گواہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّـٰتِىاور وہ عورتیںwa-allātī
  2. يَأْتِينَجو آئیں۔ ارتکاب کریںyatīna
  3. ٱلْفَـٰحِشَةَبےحیائی کاl-fāḥishata
  4. مِنسےmin
  5. نِّسَآئِكُمْتمہاری عورتوں میںnisāikum
  6. فَٱسْتَشْهِدُوا۟تو گواہ بنا لوfa-is'tashhidū
  7. عَلَيْهِنَّان پرʿalayhinna
  8. أَرْبَعَةًۭچارarbaʿatan
  9. مِّنكُمْ ۖتم میں سےminkum
  10. فَإِنپھر اگرfa-in
  11. شَهِدُوا۟وہ گواہی دے دیںshahidū
  12. فَأَمْسِكُوهُنَّتو روک لو ان کوfa-amsikūhunna
  13. فِىمیںfī
  14. ٱلْبُيُوتِگھروںl-buyūti
  15. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  16. يَتَوَفَّىٰهُنَّفوت کردے ان کوyatawaffāhunna
  17. ٱلْمَوْتُموتl-mawtu
  18. أَوْیاaw
  19. يَجْعَلَبنا دےyajʿala
  20. ٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahu
  21. لَهُنَّان کے لیےlahunna
  22. سَبِيلًۭاکوئی راستہsabīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں