مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 150

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين يكفرون بالله ورسله ويريدون ان يفرقوا بين الله ورسله ويقولون نؤمن ببعض ونكفر ببعض ويريدون ان يتخذوا بين ذلك سبيلا

جو لوگ خدا سے اور اس کے پیغمبروں سے کفر کرتے ہیں اور خدا اور اس کے پیغمبروں میں فرق کرنا چاہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم بعض کو مانتے ہیں اور بعض کو نہیں مانتے اور ایمان اور کفر کے بیچ میں ایک راہ نکالنی چاہتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 150
  • پارہ 6
  • صفحہ 102

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. يَكْفُرُونَجو کفر کرتے ہیںyakfurūna
  4. بِٱللَّهِاللہ کاbil-lahi
  5. وَرُسُلِهِۦاور اس کے رسول کاwarusulihi
  6. وَيُرِيدُونَاور وہ چاہتے ہیںwayurīdūna
  7. أَنکہan
  8. يُفَرِّقُوا۟فرق کریںyufarriqū
  9. بَيْنَدرمیانbayna
  10. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  11. وَرُسُلِهِۦاور اس کے رسولوں کےwarusulihi
  12. وَيَقُولُونَاور وہ کہتے ہیںwayaqūlūna
  13. نُؤْمِنُہم ایمان لاتے ہیںnu'minu
  14. بِبَعْضٍۢساتھ بعض کےbibaʿḍin
  15. وَنَكْفُرُاور ہم کفر کرتے ہیںwanakfuru
  16. بِبَعْضٍۢبعض کاbibaʿḍin
  17. وَيُرِيدُونَاور وہ چاہتے ہیںwayurīdūna
  18. أَنکہan
  19. يَتَّخِذُوا۟وہ بنالیںyattakhidhū
  20. بَيْنَدرمیانbayna
  21. ذَٰلِكَاس کےdhālika
  22. سَبِيلًاکوئی راستہsabīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں