سورہ نساء، آیت 160
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
فبظلم من الذين هادوا حرمنا عليهم طيبات احلت لهم وبصدهم عن سبيل الله كثيرا
تو ہم نے یہودیوں کے ظلموں کے سبب (بہت سی) پاکیزہ چیزیں جو ان کو حلال تھیں ان پر حرام کردیں اور اس سبب سے بھی کہ وہ اکثر خدا کے رستے سے (لوگوں کو) روکتے تھے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 176 میں سے آیت 160
- پارہ 6
- صفحہ 103
لفظ بہ لفظ
- فَبِظُلْمٍۢپس بوجہ ظلم کےfabiẓul'min
- مِّنَسےmina
- ٱلَّذِينَان لوگوں کی طرفalladhīna
- هَادُوا۟جو یہودی بن گئےhādū
- حَرَّمْنَاحرام کردیں ہم نےḥarramnā
- عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
- طَيِّبَـٰتٍپاکیزہ چیزیںṭayyibātin
- أُحِلَّتْحلال کی گئیں تھیںuḥillat
- لَهُمْان کے لیےlahum
- وَبِصَدِّهِمْاور بوجہ کے روکنے کےwabiṣaddihim
- عَنسےʿan
- سَبِيلِراستے (سے)sabīli
- ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
- كَثِيرًۭابہت زیادہkathīran
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي