مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 17

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انما التوبة على الله للذين يعملون السوء بجهالة ثم يتوبون من قريب فاولئك يتوب الله عليهم وكان الله عليما حكيما

خدا انہیں لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو نادانی سے بری حرکت کر بیٹھے ہیں۔ پھر جلد توبہ قبول کرلیتے ہیں پس ایسے لوگوں پر خدا مہربانی کرتا ہے۔ اور وہ سب کچھ جانتا (اور) حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 17
  • پارہ 4
  • صفحہ 80

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی توبہ تو بیشک ایسی چیز ہے کہ زنا اور لواطت جیسے سنگین جرم بھی اس سے اللہ تعالیٰ معاف فرما دیتا ہے جیسا کہ آیت سابقہ سے مفہوم ہوا لیکن اس کا بھی ضرور لحاظ رکھو کہ اللہ تعالیٰ نے جو اپنے فضل سے قبول توبہ کا ذمہ لے لیا ہے وہ اصل میں ان لوگوں کے ساتھ مخصوص ہے جو ناواقفیت اور نادانی سے کوئی صغیرہ یا کبیرہ گناہ کر لیتے ہیں مگر جب اپنی خرابی پر متنبہ اور مطلع ہوتے ہیں تو جبھی نادم ہوتے ہیں اور توبہ کرتے ہیں سو ایسوں کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّمَابیشکinnamā
  2. ٱلتَّوْبَةُتوبہl-tawbatu
  3. عَلَىکےʿalā
  4. ٱللَّهِاللہ کے ذمہ ہےl-lahi
  5. لِلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
  6. يَعْمَلُونَجو عمل کرتے ہیںyaʿmalūna
  7. ٱلسُّوٓءَبراl-sūa
  8. بِجَهَـٰلَةٍۢجہالت کے ساتھbijahālatin
  9. ثُمَّپھرthumma
  10. يَتُوبُونَتوبہ کرلیتے ہیںyatūbūna
  11. مِنسےmin
  12. قَرِيبٍۢقریبqarībin
  13. فَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی وہ لوگ ہیںfa-ulāika
  14. يَتُوبُمہربان ہوگاyatūbu
  15. ٱللَّهُاللہl-lahu
  16. عَلَيْهِمْ ۗاوپر ان کےʿalayhim
  17. وَكَانَاور ہےwakāna
  18. ٱللَّهُاللہl-lahu
  19. عَلِيمًاعلم والاʿalīman
  20. حَكِيمًۭاحکمت والاḥakīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں