مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انظر كيف يفترون على الله الكذب وكفى به اثما مبينا

دیکھو یہ خدا پر کیسا جھوٹ (طوفان) باندھتے ہیں اور یہی گناہ صریح کافی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 50
  • پارہ 5
  • صفحہ 86

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کیسی تعجب کی بات ہے کہ اللہ پر کیسی جھوٹی تہمت لگاتے ہیں اور باوجود ارتکاب کفر و شرک کے اپنے آپ کو اللہ کا دوست کہتے ہیں اور اللہ کے نزدیک مقبول ہونے کے مدعی ہیں اور ایسی سخت تمہت صریح گنہگار ہونے کے لئے بالکل کافی ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱنظُرْدیکھیےunẓur
  2. كَيْفَکس طرحkayfa
  3. يَفْتَرُونَوہ گھڑتے ہیںyaftarūna
  4. عَلَىپرʿalā
  5. ٱللَّهِاللہl-lahi
  6. ٱلْكَذِبَ ۖجھوٹl-kadhiba
  7. وَكَفَىٰاور کافی ہےwakafā
  8. بِهِۦٓساتھ اس کےbihi
  9. إِثْمًۭاگناہith'man
  10. مُّبِينًاکھلم کھلاmubīnan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں