مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 67

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا لاتيناهم من لدنا اجرا عظيما

اور ہم ان کو اپنے ہاں سے اجر عظیم بھی عطا فرماتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 67
  • پارہ 5
  • صفحہ 89

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذًۭااور تبwa-idhan
  2. لَّـَٔاتَيْنَـٰهُمالبتہ ہم دیتے ان کوlaātaynāhum
  3. مِّنسےmin
  4. لَّدُنَّآاپنے پاسladunnā
  5. أَجْرًااجرajran
  6. عَظِيمًۭاعظیمʿaẓīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں