مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 66

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولو انا كتبنا عليهم ان اقتلوا انفسكم او اخرجوا من دياركم ما فعلوه الا قليل منهم ولو انهم فعلوا ما يوعظون به لكان خيرا لهم واشد تثبيتا

اور اگر ہم انہیں حکم دیتے کہ اپنے آپ کو قتل کر ڈالو یا اپنے گھر چھوڑ کر نکل جاؤ تو ان میں سے تھوڑے ہی ایسا کرتے اور اگر یہ اس نصیحت پر کاربند ہوتے جو ان کو کی جاتی ہے تو ان کے حق میں بہتر اور (دین میں) زیادہ ثابت قدمی کا موجب ہوتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 66
  • پارہ 5
  • صفحہ 89

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَوْاور اگرwalaw
  2. أَنَّابیشک ہمannā
  3. كَتَبْنَاہم لکھتےkatabnā
  4. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  5. أَنِکہani
  6. ٱقْتُلُوٓا۟قتل کروuq'tulū
  7. أَنفُسَكُمْاپنے نفسوں کوanfusakum
  8. أَوِیاawi
  9. ٱخْرُجُوا۟نکلو۔ نکل جاؤukh'rujū
  10. مِنسےmin
  11. دِيَـٰرِكُماپنے گھروں ان میں سےdiyārikum
  12. مَّانہmā
  13. فَعَلُوهُوہ کرتے اس کوfaʿalūhu
  14. إِلَّامگرillā
  15. قَلِيلٌۭتھوڑےqalīlun
  16. مِّنْهُمْ ۖان میں سےmin'hum
  17. وَلَوْاور اگرwalaw
  18. أَنَّهُمْبیشک وہannahum
  19. فَعَلُوا۟وہ کرتےfaʿalū
  20. مَاجوmā
  21. يُوعَظُونَوہ نصیحت کیے جاتے ہیںyūʿaẓūna
  22. بِهِۦساتھbihi
  23. لَكَانَالبتہ ہوتاlakāna
  24. خَيْرًۭابہترkhayran
  25. لَّهُمْان کے لیےlahum
  26. وَأَشَدَّاور زیادہ شدیدwa-ashadda
  27. تَثْبِيتًۭاثابت رکھنے میںtathbītan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں