مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 87

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الله لا اله الا هو ليجمعنكم الى يوم القيامة لا ريب فيه ومن اصدق من الله حديثا

خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ قیامت کے دن تم سب کو ضرور جمع کرے گا اور خدا سے بڑھ کر بات کا سچا کون ہے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 87
  • پارہ 5
  • صفحہ 92

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ٱللَّهُاللہal-lahu
  2. لَآنہیںlā
  3. إِلَـٰهَکوئی الہilāha
  4. إِلَّامگرillā
  5. هُوَ ۚوہیhuwa
  6. لَيَجْمَعَنَّكُمْالبتہ ضرور جمع کرے گا تم سب کوlayajmaʿannakum
  7. إِلَىٰطرفilā
  8. يَوْمِدن کےyawmi
  9. ٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmati
  10. لَانہیںlā
  11. رَيْبَکوئی شکrayba
  12. فِيهِ ۗاس میںfīhi
  13. وَمَنْاور کونwaman
  14. أَصْدَقُزیادہ سچا ہےaṣdaqu
  15. مِنَسے بڑھ کرmina
  16. ٱللَّهِاللہl-lahi
  17. حَدِيثًۭابات میںḥadīthan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں