مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 86

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا حييتم بتحية فحيوا باحسن منها او ردوها ان الله كان على كل شيء حسيبا

اور جب تم کو کوئی دعا دے تو (جواب میں) تم اس سے بہتر (کلمے) سے (اسے) دعا دو یا انہیں لفظوں سے دعا دو بےشک خدا ہر چیز کا حساب لینے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 86
  • پارہ 5
  • صفحہ 91

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کسی مسلمان کو سلام کرنا یا دعا دینا درحقیقت اللہ سے اس کی شفاعت کرنا ہے تو حق تعالیٰ شفاعت حسنہ کی ایک خاص صورت کو جو مسلمانوں میں شائع ذائع ہے صراحت کے ساتھ بیان فرماتا ہے کہ جب کوئی اے مسلمانو تم کو دعا دے یا سلام کرے تو تم کو بھی اس کا جواب دینا ضرور چاہئے یا تو وہی کلمہ تم بھی اس کو کہو یا اس سے بہتر مثلًا اگر کسی نےکہا السلام علیکم تو واجب ہے تم پر کہ اس کے جواب میں وعلیکم السلام کہو اور زیادہ ثواب چاہو تو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. حُيِّيتُمدعا دیے جاؤ تمḥuyyītum
  3. بِتَحِيَّةٍۢزندگی کی دعاbitaḥiyyatin
  4. فَحَيُّوا۟تو تم بھی دعا دوfaḥayyū
  5. بِأَحْسَنَساتھ اچھے طریقے کے۔ زیادہ اچھیbi-aḥsana
  6. مِنْهَآاس سےmin'hā
  7. أَوْیاaw
  8. رُدُّوهَآ ۗلوٹا دو اس کوruddūhā
  9. إِنَّبیشکinna
  10. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  11. كَانَہےkāna
  12. عَلَىٰاوپرʿalā
  13. كُلِّاوپرkulli
  14. شَىْءٍچیز کےshayin
  15. حَسِيبًاحساب لینے والاḥasīban

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں