مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 97

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين توفاهم الملائكة ظالمي انفسهم قالوا فيم كنتم قالوا كنا مستضعفين في الارض قالوا الم تكن ارض الله واسعة فتهاجروا فيها فاولئك ماواهم جهنم وساءت مصيرا

اور جو لوگ اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں جب فرشتے ان کی جان قبض کرنے لگتے ہیں تو ان سے پوچھتے ہیں کہ تم کس حال میں تھے وہ کہتے ہیں کہ ہم ملک میں عاجز وناتواں تھے فرشتے کہتے ہیں کیا خدا کا ملک فراخ نہیں تھا کہ تم اس میں ہجرت کر جاتے ایسے لوگوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 97
  • پارہ 5
  • صفحہ 94

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. تَوَفَّىٰهُمُفوت کرتے ہیں ان کوtawaffāhumu
  4. ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُفرشتے (اس حال میں کہ وہ)l-malāikatu
  5. ظَالِمِىٓظلم کرنے والے ہیںẓālimī
  6. أَنفُسِهِمْاپنی جانوں پرanfusihim
  7. قَالُوا۟وہ کہتے ہیںqālū
  8. فِيمَکس میںfīma
  9. كُنتُمْ ۖتھے تمkuntum
  10. قَالُوا۟وہ کہتے ہیںqālū
  11. كُنَّاتھے ہمkunnā
  12. مُسْتَضْعَفِينَکمزور ۔ بےبس۔ مجبورmus'taḍʿafīna
  13. فِىمیںfī
  14. ٱلْأَرْضِ ۚزمینl-arḍi
  15. قَالُوٓا۟وہ کہتے ہیںqālū
  16. أَلَمْکیا نہیںalam
  17. تَكُنْتھیtakun
  18. أَرْضُزمینarḍu
  19. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  20. وَٰسِعَةًۭوسیع۔ فراخwāsiʿatan
  21. فَتُهَاجِرُوا۟کہ تم ہجرت کر جاتےfatuhājirū
  22. فِيهَا ۚاس میںfīhā
  23. فَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāika
  24. مَأْوَىٰهُمْٹھکانہ ان کاmawāhum
  25. جَهَنَّمُ ۖجہنم ہےjahannamu
  26. وَسَآءَتْاور کتنا برا ہےwasāat
  27. مَصِيرًاٹھکانہmaṣīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں