مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 98

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الا المستضعفين من الرجال والنساء والولدان لا يستطيعون حيلة ولا يهتدون سبيلا

ہاں جو مرد اور عورتیں اور بچے بےبس ہیں کہ نہ تو کوئی چارہ کر سکتے ہیں اور نہ رستہ جانتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 98
  • پارہ 5
  • صفحہ 94

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّاسوائےillā
  2. ٱلْمُسْتَضْعَفِينَان کے جو مجبور کردیے گئےl-mus'taḍʿafīna
  3. مِنَمیں سےmina
  4. ٱلرِّجَالِمردوںl-rijāli
  5. وَٱلنِّسَآءِاور عورتوں میں سےwal-nisāi
  6. وَٱلْوِلْدَٰنِاوربچوں میں سےwal-wil'dāni
  7. لَانہیںlā
  8. يَسْتَطِيعُونَاستطاعت رکھتےyastaṭīʿūna
  9. حِيلَةًۭکسی حیلے کیḥīlatan
  10. وَلَااور نہwalā
  11. يَهْتَدُونَوہ پاتے کوئیyahtadūna
  12. سَبِيلًۭاراستہsabīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں