مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 30

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقال الذي امن يا قوم اني اخاف عليكم مثل يوم الاحزاب

تو جو مومن تھا وہ کہنے لگا کہ اے قوم مجھے تمہاری نسبت خوف ہے کہ (مبادا) تم پر اور اُمتوں کی طرح کے دن کا عذاب آجائے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 30
  • پارہ 24
  • صفحہ 470

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالَاور کہاwaqāla
  2. ٱلَّذِىٓاس شخص نےalladhī
  3. ءَامَنَجو ایمان لایا تھاāmana
  4. يَـٰقَوْمِاے میری قومyāqawmi
  5. إِنِّىٓبیشک میںinnī
  6. أَخَافُڈرتا ہوںakhāfu
  7. عَلَيْكُمتم پرʿalaykum
  8. مِّثْلَمانندmith'la
  9. يَوْمِدنyawmi
  10. ٱلْأَحْزَابِگروہوں کے۔ گزشتہ اقوام کےl-aḥzābi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں