مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا اولم تك تاتيكم رسلكم بالبينات قالوا بلى قالوا فادعوا وما دعاء الكافرين الا في ضلال

وہ کہیں گے کہ کیا تمہارے پاس تمہارے پیغمبر نشانیاں لے کر نہیں آئے تھے۔ وہ کہیں گے کیوں نہیں تو وہ کہیں گے کہ تم ہی دعا کرو۔ اور کافروں کی دعا (اس روز) بےکار ہوگی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 50
  • پارہ 24
  • صفحہ 473

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اس وقت ان کی بات نہ مانی اور انجام کی فکر نہ کی جو کچھ کام چلتا۔ اب موقع ہاتھ سے نکل چکا۔ کوئی سعی سفارش یا خوشامد درآمد کام نہیں دے سکتی۔ پڑے چیختے چلاتے رہو۔ نہ ہم ایسے معاملات میں سفارش کر سکتے ہیں، نہ تمہاری چیخ و پکار سے کوئی فائدہ ہے۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "دوزخ کے فرشتے کہیں گے سفارش کرنا میرا کام نہیں۔ ہم تو عذاب دینے پر مقرر ہیں۔ سفارش کام ہے رسولوں کا، سو رسولوں سے تم برخلاف ہی تھے" (تنبیہ) آیہ ہذا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوٓا۟وہ کہیں گےqālū
  2. أَوَلَمْکیا بھلا نہawalam
  3. تَكُتھےtaku
  4. تَأْتِيكُمْآئے تمہارے پاسtatīkum
  5. رُسُلُكُمتمہارے رسولrusulukum
  6. بِٱلْبَيِّنَـٰتِ ۖساتھ روشن دلائل کےbil-bayināti
  7. قَالُوا۟وہ کہیں گےqālū
  8. بَلَىٰ ۚکیوں نہیںbalā
  9. قَالُوا۟وہ کہیں گےqālū
  10. فَٱدْعُوا۟ ۗپس دعا کروfa-id'ʿū
  11. وَمَااور نہیںwamā
  12. دُعَـٰٓؤُا۟دعاduʿāu
  13. ٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کیl-kāfirīna
  14. إِلَّامگرillā
  15. فِىمیںfī
  16. ضَلَـٰلٍگمراہی (میں) گم ہونے والیḍalālin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں