مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 81

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويريكم اياته فاي ايات الله تنكرون

اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تو تم خدا کی کن کن نشانیوں کو نہ مانو گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 81
  • پارہ 24
  • صفحہ 476

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَيُرِيكُمْاور وہ دکھاتا ہے تم کوwayurīkum
  2. ءَايَـٰتِهِۦاپنی نشانیاںāyātihi
  3. فَأَىَّپس کون سیfa-ayya
  4. ءَايَـٰتِنشانیوں کاāyāti
  5. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  6. تُنكِرُونَتم انکار کرو گےtunkirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں