مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 85

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلم يك ينفعهم ايمانهم لما راوا باسنا سنت الله التي قد خلت في عباده وخسر هنالك الكافرون

لیکن جب وہ ہمارا عذاب دیکھ چکے (اس وقت) ان کے ایمان نے ان کو کچھ بھی فائدہ نہ دیا۔ (یہ) خدا کی عادت (ہے) جو اس کے بندوں (کے بارے) میں چلی آتی ہے۔ اور وہاں کافر گھاٹے میں پڑ گئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 85
  • پارہ 24
  • صفحہ 476

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اب پچتانے اور تقصیر کا اعتراف کرنے سے کوئی فائدہ نہیں۔ ایمان و توبہ کا وقت گذر چکا۔ عذاب دیکھ لینے پر تو ہر کسی کو بے اختیار یقین آ جاتا ہے۔ مگر یہ یقین موجب نجات نہیں۔ نہ اس یقین کی بدولت آیا ہوا عذاب ٹل سکتا ہے۔ قال تعالیٰ لَیۡسَتِ التَّوۡبَۃُ لِلَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السَّیِّاٰتِ ۚ حَتّٰۤی اِذَا حَضَرَ اَحَدَہُمُ الۡمَوۡتُ قَالَ اِنِّیۡ تُبۡتُ الۡـٰٔنَ وَ لَا الَّذِیۡنَ یَمُوۡتُوۡنَ وَ ہُمۡ کُفَّارٌ ؕ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمْپس نہ دیاfalam
  2. يَكُتھاyaku
  3. يَنفَعُهُمْان کو نفعyanfaʿuhum
  4. إِيمَـٰنُهُمْان کے ایمان نےīmānuhum
  5. لَمَّاجبlammā
  6. رَأَوْا۟انہوں نے دیکھاra-aw
  7. بَأْسَنَا ۖعذاب ہماراbasanā
  8. سُنَّتَسنتsunnata
  9. ٱللَّهِاللہ کی۔ (طریقہ) اللہ کاl-lahi
  10. ٱلَّتِىوہ جوallatī
  11. قَدْتحقیقqad
  12. خَلَتْگزر چکاkhalat
  13. فِىمیںfī
  14. عِبَادِهِۦ ۖاس کے بندوں میںʿibādihi
  15. وَخَسِرَاور نقصان اٹھایاwakhasira
  16. هُنَالِكَاس جگہhunālika
  17. ٱلْكَـٰفِرُونَکافروں نےl-kāfirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں