مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حٰم السجدہ، آیت 14

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذ جاءتهم الرسل من بين ايديهم ومن خلفهم الا تعبدوا الا الله قالوا لو شاء ربنا لانزل ملائكة فانا بما ارسلتم به كافرون

جب ان کے پاس پیغمبر ان کے آگے اور پیچھے سے آئے کہ خدا کے سوا (کسی کی) عبادت نہ کرو۔ کہنے لگے کہ اگر ہمارا پروردگار چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا سو جو تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 14
  • پارہ 24
  • صفحہ 478

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ہر طرف سے۔ شاید بہت رسول آئے ہوں گے مگر مشہور یہ ہی دو رسول ہیں۔ حضرت ہود اور حضرت صالح علی نبینا و علیہما الصلوٰۃ والسلام۔ اور یا مِنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مِنۡ خَلۡفِہِمۡ سے مراد یہ ہو کہ ان کو ماضی اور مستقبل کی باتیں سمجھاتے ہوئے آئے۔ کوئی جہت اور کوئی پہلو نصیحت و فہمائش کا نہیں چھوڑا۔ یعنی خدا کا رسول بشر کیسے ہو سکتا ہے ۔ اگر اللہ کو واقعی رسول بھیجنا تھا تو آسمان سے کسی فرشتہ کو بھیجتا۔ بہرحال تم…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْجبidh
  2. جَآءَتْهُمُآئے ان کے پاسjāathumu
  3. ٱلرُّسُلُکئی رسولl-rusulu
  4. مِنۢسےmin
  5. بَيْنِbayni
  6. أَيْدِيهِمْان کے آگے سےaydīhim
  7. وَمِنْاور سےwamin
  8. خَلْفِهِمْان کے پیچھے (سے)khalfihim
  9. أَلَّاکہ نہallā
  10. تَعْبُدُوٓا۟تم عبادت کروtaʿbudū
  11. إِلَّامگرillā
  12. ٱللَّهَ ۖاللہ کیl-laha
  13. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  14. لَوْاگرlaw
  15. شَآءَچاہتاshāa
  16. رَبُّنَارب ہماراrabbunā
  17. لَأَنزَلَالبتہ اتار دیتاla-anzala
  18. مَلَـٰٓئِكَةًۭفرشتےmalāikatan
  19. فَإِنَّاتو بیشک ہمfa-innā
  20. بِمَآساتھ اس کے جوbimā
  21. أُرْسِلْتُمبھیجے گئے ہو تمur'sil'tum
  22. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  23. كَـٰفِرُونَانکاری ہیںkāfirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں