مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حٰم السجدہ، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فان اعرضوا فقل انذرتكم صاعقة مثل صاعقة عاد وثمود

پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو کہہ دو کہ میں تم کو ایسے چنگھاڑ (کے عذاب) سے آگاہ کرتا ہوں جیسے عاد اور ثمود پر چنگھاڑ (کا عذاب آیا تھا)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 13
  • پارہ 24
  • صفحہ 478

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کفار مکہ اگر ایسی عظیم الشان آیات سننے کے بعد بھی نصیحت قبول کرنے اور توحید و اسلام کی راہ اختیار کرنے سے اعراض کرتے رہیں تو فرما دیجئے کہ میں تم کو آگاہ کرتا ہوں کہ تمہارا انجام بھی "عاد" و "ثمود" وغیرہ اقوام معذبین کی طرح ہو سکتا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنْپھر اگرfa-in
  2. أَعْرَضُوا۟وہ منہ موڑتے ہیںaʿraḍū
  3. فَقُلْتو کہہ دیجیےfaqul
  4. أَنذَرْتُكُمْمیں ڈراتا ہوں تم کوandhartukum
  5. صَـٰعِقَةًۭعذاب سےṣāʿiqatan
  6. مِّثْلَمانندmith'la
  7. صَـٰعِقَةِعذاب کےṣāʿiqati
  8. عَادٍۢقوم عاد کےʿādin
  9. وَثَمُودَاور ثمود کےwathamūda

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں