مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حٰم السجدہ، آیت 19

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويوم يحشر اعداء الله الى النار فهم يوزعون

اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 19
  • پارہ 24
  • صفحہ 478

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَوْمَاور جس دنwayawma
  2. يُحْشَرُاکٹھے کیے جائیں گےyuḥ'sharu
  3. أَعْدَآءُدشمنaʿdāu
  4. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  5. إِلَىطرفilā
  6. ٱلنَّارِآگ کیl-nāri
  7. فَهُمْتو وہfahum
  8. يُوزَعُونَجمع کیے جائیں گےyūzaʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں