يُوزَعُ
فعل · 3 بارمعنی: پورے ضبط میں رکھے گئے · دوسرے تراجم: گروہ در گروہ اکٹھے کئے جائیں گے, جمع کیے جائیں گے
قرآن میں صورتیں
- يُوزَعُونَ ×3
يُوزَعُ
معنی: پورے ضبط میں رکھے گئے
يوزع قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پورے ضبط میں رکھے گئے · دوسرے تراجم: گروہ در گروہ اکٹھے کئے جائیں گے, جمع کیے جائیں گے
يقال: وزعته عن كذا: كففته عنه. قال تعالى: وحشر لسليمان إلى قوله: فهم يوزعون
الواو والزاء والعين: بناء موضوع على غير قياس. ووزعته عن الأمر: كففته. قال الله سبحانه: ﴿فهم يوزعون﴾ [النمل: 17]، أي يحبس أولهم على آخرهم. وجمع الوازع وزعة. وفي بعض الكلام: " ما يزع السلطان أكثر مما يزع القرآن "، أي إن الناس للسلطان أخوف.
3 میں سے آیات 1–3
اور سلیمان کے لئے جنوں اور انسانوں اور پرندوں کے لشکر جمع کئے گئے اور قسم وار کئے جاتے تھے
سورہ نمل، آیت 27:17اور جس روز ہم ہر اُمت میں سے اس گروہ کو جمع کریں گے جو ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے تو اُن کی جماعت بندی کی جائے گی
سورہ نمل، آیت 27:83اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:19