مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حٰم السجدہ، آیت 42

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا ياتيه الباطل من بين يديه ولا من خلفه تنزيل من حكيم حميد

اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہوسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اُتاری ہوئی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 42
  • پارہ 24
  • صفحہ 481

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. لَّانہیںlā
  2. يَأْتِيهِآسکتا اس پر۔ اس کوyatīhi
  3. ٱلْبَـٰطِلُباطلl-bāṭilu
  4. مِنۢسےmin
  5. بَيْنِسامنےbayni
  6. يَدَيْهِاس کے سامنے سےyadayhi
  7. وَلَااور نہwalā
  8. مِنْسےmin
  9. خَلْفِهِۦ ۖاس کے پیچھے سےkhalfihi
  10. تَنزِيلٌۭنازل کردہ ہےtanzīlun
  11. مِّنْسےmin
  12. حَكِيمٍحکمت والےḥakīmin
  13. حَمِيدٍۢتعریف والے کی طرف سےḥamīdin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں