مواد پر جائیں
Quran Maqasid

تَنزِيل

قرآن میں تنزيل

معنی: نازل کردہ ہے

تنزيل قرآن کی 14 سورتوں کی 15 آیات میں 15 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
15
آیات
15
سورتیں
14
مادّہ
ن ز ل

تَنزِيل

اسم · 15 بار

معنی: نازل کردہ ہے · دوسرے تراجم: نازل کرنا ہے, آہستہ آہستہ نازل کرنا, اتارا جانا, نازل کرتا ہے

قرآن میں صورتیں

  • تَنزِيلُ ×10
  • تَنزِيلًا ×4
  • لَتَنزِيلُ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

النزول في الأصل هو انحطاط من علو.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

النون والزاء واللام كلمة صحيحة تدل على هبوط شيء ووقوعه. ونزل عن دابتهنزولا. ونزل المطر من السماء نزولا. والنازلة: الشديدة من شدائد الدهر تنزل. والنزال في الحرب: أن يتنازل الفريقان. ونزال: كلمة توضع موضع انزل. ومكان نزل: ينزل فيه كثيرا. ووجدت القوم على نزلاتهم، أي منازلهم. قاله ابن الأعرابي. والنزل: ما يهيأ للنزيل.…

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ن ز ل پر مکمل اندراجات

تنزيل والی آیات

15 میں سے آیات 1–15

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے قرآن کو جزو جزو کرکے نازل کیا ہے تاکہ تم لوگوں کو ٹھیر ٹھیر کر پڑھ کر سناؤ اور ہم نے اس کو آہستہ آہستہ اُتارا ہے

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:106
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ اس (ذات برتر) کا اتارا ہوا ہے جس نے زمین اور اونچے اونچے آسمان بنائے

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:4
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جس دن آسمان ابر کے ساتھ پھٹ جائے گا اور فرشتے نازل کئے جائیں گے

    سورہ فرقان، آیت 25:25
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور یہ قرآن (خدائے) پروردگار عالم کا اُتارا ہوا ہے

    سورہ شعراء، آیت 26:192
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس میں کچھ شک نہیں کہ اس کتاب کا نازل کیا جانا تمام جہان کے پروردگار کی طرف سے ہے

    سورہ سجدہ، آیت 32:2
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے

    سورہ یٰسین، آیت 36:5
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے ہے

    سورہ زمر، آیت 39:1
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب ودانا کی طرف سے ہے

    سورہ مومن، آیت 40:2
  9. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ کتاب خدائے) رحمٰن ورحیم (کی طرف) سے اُتری ہے

    سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:2
  10. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہوسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اُتاری ہوئی ہے

    سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:42
  11. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے

    سورہ جاثیہ، آیت 45:2
  12. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ) کتاب خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے

    سورہ احقاف، آیت 46:2
  13. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے

    سورہ واقعہ، آیت 56:80
  14. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے

    سورہ حاقہ، آیت 69:43
  15. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے محمد (ﷺ) ہم نے تم پر قرآن آہستہ آہستہ نازل کیا ہے

    سورہ دہر، آیت 76:23