مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حٰم السجدہ، آیت 49

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا يسام الانسان من دعاء الخير وان مسه الشر فيئوس قنوط

انسان بھلائی کی دعائیں کرتا کرتا تو تھکتا نہیں اور اگر تکلیف پہنچ جاتی ہے تو ناامید ہوجاتا اور آس توڑ بیٹھتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 49
  • پارہ 25
  • صفحہ 482

لفظ بہ لفظ

  1. لَّانہیںlā
  2. يَسْـَٔمُتھکتا۔ اکتاتاyasamu
  3. ٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānu
  4. مِنسےmin
  5. دُعَآءِدعاduʿāi
  6. ٱلْخَيْرِبھلائی کیl-khayri
  7. وَإِناور اگرwa-in
  8. مَّسَّهُچھوجاتا اس کوmassahu
  9. ٱلشَّرُّشرl-sharu
  10. فَيَـُٔوسٌۭتو مایوس ہوجاتاfayaūsun
  11. قَنُوطٌۭبہت ناامیدqanūṭun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں