مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شوریٰ، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين اتخذوا من دونه اولياء الله حفيظ عليهم وما انت عليهم بوكيل

اور جن لوگوں نے اس کے سوا کارساز بنا رکھے ہیں وہ خدا کو یاد ہیں۔ اور تم ان پر داروغہ نہیں ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 53 میں سے آیت 6
  • پارہ 25
  • صفحہ 483

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی دنیا میں مشرکین کو مہلت تو دیتا ہے لیکن یہ نہ سمجھو کہ وہ ہمیشہ کے لئے بچ گئے۔ ان کے سب اعمال و احوال اللہ کے ہاں محفوظ ہیں جو وقت پر کھول دیئے جائیں گے۔ آپ اس فکر میں نہ پڑیں کہ یہ مانتے کیوں نہیں۔ اور نہ ماننے کی صورت میں فورًا تباہ کیوں نہیں کر دیے جاتے۔ آپ ان باتوں کے ذمہ دار نہیں صرف پیغام حق پہنچا دینے کے ذمہ دار ہیں۔ آگے ہمارا کام ہے وقت آنے پر ہم ان کا سب حساب چکا دیں گے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگ جنہوں نےwa-alladhīna
  2. ٱتَّخَذُوا۟بنالیےittakhadhū
  3. مِنmin
  4. دُونِهِۦٓاس کے سواdūnihi
  5. أَوْلِيَآءَکچھ دوست۔ سرپرستawliyāa
  6. ٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahu
  7. حَفِيظٌنگہبانḥafīẓun
  8. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  9. وَمَآاور نہیںwamā
  10. أَنتَآپanta
  11. عَلَيْهِمان پرʿalayhim
  12. بِوَكِيلٍۢحوالہ دارbiwakīlin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں