مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شوریٰ، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكذلك اوحينا اليك قرانا عربيا لتنذر ام القرى ومن حولها وتنذر يوم الجمع لا ريب فيه فريق في الجنة وفريق في السعير

اور اسی طرح تمہارے پاس قرآن عربی بھیجا ہے تاکہ تم بڑے گاؤں (یعنی مکّے) کے رہنے والوں کو اور جو لوگ اس کے اردگرد رہتے ہیں ان کو رستہ دکھاؤ اور انہیں قیامت کے دن کا بھی جس میں کچھ شک نہیں ہے خوف دلاؤ۔ اس روز ایک فریق بہشت میں ہوگا اور ایک فریق دوزخ میں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 53 میں سے آیت 7
  • پارہ 25
  • صفحہ 483

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اُمَّ الْقُرٰی (بڑا گاؤں فرمایا) مکہ معظمہ کو کہ سارے عرب کا مجمع وہاں ہوتا ہے اور ساری دنیا میں اللہ کا گھر وہیں ہے۔ اور وہی گھر روئے زمین پر سب سے پہلی عبادت گاہ قرار پائی۔ بلکہ روایات سے معلوم ہو تا ہے کہ ابتدائے آفرینش میں اللہ تعالیٰ نے زمین کو اسی جگہ سے پھیلانا شروع کیا جہاں خانہ کعبہ واقع ہے۔ اور مکہ کے آس پاس سے اول ملک عرب اس کے بعد ساری دنیا مراد ہے۔ یعنی آگاہ کر دیں کہ ایک دن آنے والا ہے جب تمام اگلے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālika
  2. أَوْحَيْنَآوحی کی ہم نےawḥaynā
  3. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  4. قُرْءَانًاقرآنqur'ānan
  5. عَرَبِيًّۭاعربی کیʿarabiyyan
  6. لِّتُنذِرَتاکہ تم خبردار کروlitundhira
  7. أُمَّمکہ والوں کوumma
  8. ٱلْقُرَىٰمکہ والوں کوl-qurā
  9. وَمَنْاور جو اس کےwaman
  10. حَوْلَهَاآس پاس ہیںḥawlahā
  11. وَتُنذِرَاور تم خبردار کروwatundhira
  12. يَوْمَدن سےyawma
  13. ٱلْجَمْعِجمع ہونے کےl-jamʿi
  14. لَانہیںlā
  15. رَيْبَکوئی شکrayba
  16. فِيهِ ۚاس میںfīhi
  17. فَرِيقٌۭایک گروہ ہوگاfarīqun
  18. فِىمیںfī
  19. ٱلْجَنَّةِجنتl-janati
  20. وَفَرِيقٌۭاور ایک گروہ ہوگاwafarīqun
  21. فِىمیںfī
  22. ٱلسَّعِيرِدوزخl-saʿīri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں