مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شوریٰ، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ام اتخذوا من دونه اولياء فالله هو الولي وهو يحيي الموتى وهو على كل شيء قدير

کیا انہوں نے اس کے سوا کارساز بنائے ہیں؟ کارساز تو خدا ہی ہے اور وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 53 میں سے آیت 9
  • پارہ 25
  • صفحہ 483

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی رفیق و مددگار بنانا ہے تو اللہ کو بناؤ جو سارے کام بنا سکتا ہے۔ حتٰی کہ مردوں کو زندہ کر سکتا ہے اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے یہ بیچارے عاجز و مجبور رفیق تمہارا کیا ہاتھ بٹائیں گے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَمِیاami
  2. ٱتَّخَذُوا۟انہوں نے بنا رکھا ہےittakhadhū
  3. مِنmin
  4. دُونِهِۦٓاس کے سواdūnihi
  5. أَوْلِيَآءَ ۖکچھ سرپرستawliyāa
  6. فَٱللَّهُپس اللہ تعالیٰfal-lahu
  7. هُوَوہیhuwa
  8. ٱلْوَلِىُّسرپرست ہےl-waliyu
  9. وَهُوَاور وہwahuwa
  10. يُحْىِزندہ کرے گاyuḥ'yī
  11. ٱلْمَوْتَىٰمردوں کوl-mawtā
  12. وَهُوَاور وہwahuwa
  13. عَلَىٰپرʿalā
  14. كُلِّہرkulli
  15. شَىْءٍۢچیزshayin
  16. قَدِيرٌۭقدرت والا ہےqadīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں