مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 15

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وجعلوا له من عباده جزءا ان الانسان لكفور مبين

اور انہوں نے اس کے بندوں میں سے اس کے لئے اولاد مقرر کی۔ بےشک انسان صریح ناشکرا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 15
  • پارہ 25
  • صفحہ 490

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَعَلُوا۟اور انہوں نے بنادیاwajaʿalū
  2. لَهُۥاس کے لیےlahu
  3. مِنْمیں سےmin
  4. عِبَادِهِۦاس کے بندوںʿibādihi
  5. جُزْءًا ۚایک جزو۔ حصہjuz'an
  6. إِنَّبیشکinna
  7. ٱلْإِنسَـٰنَانسانl-insāna
  8. لَكَفُورٌۭالبتہ ناشکرا ہےlakafūrun
  9. مُّبِينٌکھلم کھلاmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں