مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 33

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولولا ان يكون الناس امة واحدة لجعلنا لمن يكفر بالرحمن لبيوتهم سقفا من فضة ومعارج عليها يظهرون

اور اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ سب لوگ ایک ہی جماعت ہوجائیں گے تو جو لوگ خدا سے انکار کرتے ہیں ہم ان کے گھروں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں (بھی) جن پر وہ چڑھتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 33
  • پارہ 25
  • صفحہ 491

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَوْلَآاور اگر نہ ہو یہ باتwalawlā
  2. أَنکہan
  3. يَكُونَہو جائیں گےyakūna
  4. ٱلنَّاسُلوگl-nāsu
  5. أُمَّةًۭامتummatan
  6. وَٰحِدَةًۭایک ہیwāḥidatan
  7. لَّجَعَلْنَاالبتہ ہم کردیںlajaʿalnā
  8. لِمَنواسطے اس کےliman
  9. يَكْفُرُجو کفر کرتا ہےyakfuru
  10. بِٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کے ساتھbil-raḥmāni
  11. لِبُيُوتِهِمْان کے گھروں کے لیےlibuyūtihim
  12. سُقُفًۭاچھتیںsuqufan
  13. مِّنسےmin
  14. فِضَّةٍۢچاندیfiḍḍatin
  15. وَمَعَارِجَاور سیڑھیاںwamaʿārija
  16. عَلَيْهَاان پرʿalayhā
  17. يَظْهَرُونَوہ چڑھتے ہوںyaẓharūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں