مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سَقْف

قرآن میں سقف

معنی: چھت

سقف قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
س ق ف

سَقْف

اسم · 4 بار

معنی: چھت

قرآن میں صورتیں

  • سَقْفًا ×2
  • ٱلسَّقْفُ ×1
  • وَٱلسَّقْفِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

سقف البيت، جمعه: سقف، وجعل السماء سقفا في قوله تعالى: والسقف المرفوع [الطور/ 5] ، وقال تعالى: وجعلنا السماء سقفا محفوظا [الأنبياء/ 32] ، وقال:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿سقفا من فضة﴾ [الزخرف: 33]. السقف كل ما علاك من مظلة ونحوها. وقرئ ﴿سقفا﴾ جمعا وإفرادا، كرهن ورهن. والسقيفة: كل ما كان له سقف كالصفة. والسقف: طول في انحناء. وكذلك الأسقف وهو السقف. وفي الحديث: «لا يمنع أسقف من سقيفاه»؛ والسقفي: مصدر كالخليفى. وقيل إنما قيل له أسقف لخضوعه وانحنائه.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ س ق ف پر مکمل اندراجات

سقف والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان سے پہلے لوگوں نے بھی (ایسی ہی) مکاریاں کی تھیں تو خدا (کا حکم) ان کی عمارت کے ستونوں پر آپہنچا اور چھت ان پر ان کے اوپر سے گر پڑی اور (ایسی طرف سے) ان پر عذاب آ واقع ہوا جہاں سے ان کو خیال بھی نہ تھا

    سورہ نحل، آیت 16:26
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور آسمان کو محفوظ چھت بنایا۔ اس پر بھی وہ ہماری نشانیوں سے منہ پھیر رہے ہیں

    سورہ انبیاء، آیت 21:32
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ سب لوگ ایک ہی جماعت ہوجائیں گے تو جو لوگ خدا سے انکار کرتے ہیں ہم ان کے گھروں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں (بھی) جن پر وہ چڑھتے ہیں

    سورہ زخرف، آیت 43:33
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اونچی چھت کی

    سورہ طور، آیت 52:5