مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 35

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وزخرفا وان كل ذلك لما متاع الحياة الدنيا والاخرة عند ربك للمتقين

اور (خوب) تجمل وآرائش (کردیتے) اور یہ سب دنیا کی زندگی کا تھوڑا سا سامان ہے۔ اور آخرت تمہارے پروردگار کے ہاں پرہیزگاروں کے لئے ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 35
  • پارہ 25
  • صفحہ 492

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اللہ کے ہاں اس دنیوی مال و دولت کی کوئی قدر نہیں۔ نہ اس کا دیا جانا کچھ قرب و وجاہت عنداللہ کی دلیل ہے۔ یہ تو ایسی بے قدر اور حقیر چیز ہے کہ اگر ایک خاص مصلحت مانع نہ ہوتی تو اللہ تعالیٰ کافروں کے مکانوں کی چھتیں، زینے، دروازے، چوکھٹ، قفل، اور تخت چوکیاں سب چاندی اور سونے کی بنا دیتا۔ مگر اس صورت میں لوگ یہ دیکھ کر کہ کافروں ہی کو ایسا سامان ملتا ہے، عمومًا کفر کا راستہ اختیار کر لیتے۔ (الا ماشاء اللہ) اور یہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَزُخْرُفًۭا ۚاور سونے کےwazukh'rufan
  2. وَإِناور بیشکwa-in
  3. كُلُّسبkullu
  4. ذَٰلِكَسامان ہےdhālika
  5. لَمَّااگرچہlammā
  6. مَتَـٰعُسامان ہےmatāʿu
  7. ٱلْحَيَوٰةِزندگیl-ḥayati
  8. ٱلدُّنْيَا ۚدنیا کی کاl-dun'yā
  9. وَٱلْـَٔاخِرَةُاور آخرتwal-ākhiratu
  10. عِندَہاںʿinda
  11. رَبِّكَتیرے رب کےrabbika
  12. لِلْمُتَّقِينَمتقی لوگوں کے لیے ہےlil'muttaqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں