مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 70

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ادخلوا الجنة انتم وازواجكم تحبرون

(ان سے کہا جائے گا) کہ تم اور تمہاری بیویاں عزت (واحترام) کے ساتھ بہشت میں داخل ہوجاؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 70
  • پارہ 25
  • صفحہ 494

لفظ بہ لفظ

  1. ٱدْخُلُوا۟داخل ہوجاؤud'khulū
  2. ٱلْجَنَّةَجنت میںl-janata
  3. أَنتُمْتمantum
  4. وَأَزْوَٰجُكُمْاور تمہاری بیویاںwa-azwājukum
  5. تُحْبَرُونَتم خوش رکھے جاؤ گےtuḥ'barūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں