يُحْبَرُ
فعل · 2 بارمعنی: خوش و خرم کردیے جائیں گے۔ شاداں وفرحاں رکھے جائیں گے · دوسرے تراجم: تم خوش رکھے جاؤ گے
قرآن میں صورتیں
- يُحْبَرُونَ ×1
- تُحْبَرُونَ ×1
يُحْبَرُ
معنی: خوش و خرم کردیے جائیں گے۔ شاداں وفرحاں رکھے جائیں گے
يحبر قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: خوش و خرم کردیے جائیں گے۔ شاداں وفرحاں رکھے جائیں گے · دوسرے تراجم: تم خوش رکھے جاؤ گے
الحبر: الأثر المستحسن، ومنه ما روي:
قوله تعالى: ﴿أنتم وأزواجكم تحيرون﴾ [الزخرف: 70] أي تنعمون، وقيل: تسرون. وأصل اللفظة من الحبر وهو الأثر المستحسن. وفي الحيث: "يخرج من النار رجل قد ذهب حبره وسبره" أي بهاؤه وجماله. ومنه سمي الحبر، وشعر محبر، وشاعر محبر لشعره. والتحبير: التحسين من ذلك. وفي الحديث: "لحبرتها لك تحبيرا".
2 میں سے آیات 1–2
تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ (بہشت کے) باغ میں خوش حال ہوں گے
سورہ روم، آیت 30:15(ان سے کہا جائے گا) کہ تم اور تمہاری بیویاں عزت (واحترام) کے ساتھ بہشت میں داخل ہوجاؤ
سورہ زخرف، آیت 43:70