تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی غلمان لئے پھریں گے۔ سب سے اعلیٰ چیز جس سے آنکھیں آرام پائیں گی وہ دیدار ہے حق سبحانہ و تعالیٰ کا (رزقنا اللہ بفضلہ ومنّہ)
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیںمعنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
يطاف عليهم بصحاف من ذهب واكواب وفيها ما تشتهيه الانفس وتلذ الاعين وانتم فيها خالدون
ان پر سونے کی پرچوں اور پیالوں کا دور چلے گا۔ اور وہاں جو جی چاہے اور جو آنکھوں کو اچھا لگے (موجود ہوگا) اور (اے اہل جنت) تم اس میں ہمیشہ رہو گے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی غلمان لئے پھریں گے۔ سب سے اعلیٰ چیز جس سے آنکھیں آرام پائیں گی وہ دیدار ہے حق سبحانہ و تعالیٰ کا (رزقنا اللہ بفضلہ ومنّہ)
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیںتفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج