مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُبْلِس

قرآن میں مبلس

معنی: مایوس ہونے والے تھے

مبلس قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
ب ل س

مُبْلِس

اسم · 4 بار

معنی: مایوس ہونے والے تھے · دوسرے تراجم: البتہ مایوس ہونے والے, مایوس ہوں گے

قرآن میں صورتیں

  • مُّبْلِسُونَ ×3
  • لَمُبْلِسِينَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الإبلاس: الحزن المعترض من شدة البأس، يقال: أبلس، ومنه اشتق إبليس فيما قيل. قال عز وجل: ويوم تقوم الساعة يبلس المجرمون

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فإذا هم مبلسون﴾ [الأنعام: 44]، ﴿يبلس المجرمون﴾ [الروم: 12].

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ب ل س پر مکمل اندراجات

مبلس والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر جب انہوں نے اس نصیحت کو جو ان کو کے گئی تھی فراموش کردیا تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دیئے۔ یہاں تک کہ جب ان چیزوں سے جو ان کو دی گئی تھیں خوب خوش ہوگئے تو ہم نے ان کو ناگہاں پکڑ لیا اور وہ اس وقت مایوس ہو کر رہ گئے

    سورہ انعام، آیت 6:44
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہاں تک کہ جب ہم نے پر عذاب شدید کا دروازہ کھول دیا تو اس وقت وہاں ناامید ہوگئے

    سورہ مومنون، آیت 23:77
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور بیشتر تو وہ مینھہ کے اُترنے سے پہلے نااُمید ہو رہے تھے

    سورہ روم، آیت 30:49
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں نامید ہو کر پڑے رہیں گے

    سورہ زخرف، آیت 43:75