تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
نہ آسمان میں فرشتے اور شمس و قمر معبود بن سکتے ہیں نہ زمین میں اصنام و اوثان وغیرہ۔ سب زمین و آسمان والوں کا معبود اکیلا وہ ہی خدا ہے جو فرش سے عرش تک کا مالک اور تمام عالم کون میں اپنے علم و اختیار سے متصرف ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں