مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 85

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وتبارك الذي له ملك السماوات والارض وما بينهما وعنده علم الساعة واليه ترجعون

اور وہ بہت بابرکت ہے جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کی بادشاہت ہے۔ اور اسی کو قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 85
  • پارہ 25
  • صفحہ 495

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَتَبَارَكَاور بابرکت ہےwatabāraka
  2. ٱلَّذِىوہ ذاتalladhī
  3. لَهُۥاس کے لیے ہےlahu
  4. مُلْكُبادشاہتmul'ku
  5. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کیl-samāwāti
  6. وَٱلْأَرْضِاور زمین کیwal-arḍi
  7. وَمَااور جو کچھwamā
  8. بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہےbaynahumā
  9. وَعِندَهُۥاور اسی کے پاس ہےwaʿindahu
  10. عِلْمُعلمʿil'mu
  11. ٱلسَّاعَةِقیامت کاl-sāʿati
  12. وَإِلَيْهِاور اسی کی طرفwa-ilayhi
  13. تُرْجَعُونَتم لوٹائے جاؤ گےtur'jaʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں