مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 83

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فذرهم يخوضوا ويلعبوا حتى يلاقوا يومهم الذي يوعدون

تو ان کو بک بک کرنے اور کھیلنے دو۔ یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے اس کو دیکھ لیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 83
  • پارہ 25
  • صفحہ 495

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی غلفت و حماقت کے نشہ میں جو کچھ بکتے ہیں بکنے دیجئے، یہ لوگ چند روز اور دنیا کے کھیل تماشے میں گذار لیں، آخر وہ موعود دن آنا ہے جس میں ایک ایک کر کے ان کی گستاخیوں اور شرارتوں کا مزہ چکھایا جائے گا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کوfadharhum
  2. يَخُوضُوا۟بحثیں کریںyakhūḍū
  3. وَيَلْعَبُوا۟اور کھیلتے رہیںwayalʿabū
  4. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  5. يُلَـٰقُوا۟وہ جاملیںyulāqū
  6. يَوْمَهُمُاپنے دن سےyawmahumu
  7. ٱلَّذِىوہ جوalladhī
  8. يُوعَدُونَوہ وعدہ کیے جاتے ہیںyūʿadūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں