مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 87

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولئن سالتهم من خلقهم ليقولن الله فانى يؤفكون

اور اگر تم ان سے پوچھو کہ ان کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ خدا نے۔ تو پھر یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 87
  • پارہ 25
  • صفحہ 495

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب بنانے والا ایک اللہ ہے تو بندگی کا مستحق کوئی دوسرا کیونکر ہو گیا۔ عبادت نام ہے انتہائی تذلل کا۔ وہ اسی کا حق ہونا چاہئے جو انتہائی عظمت رکھتا ہے۔ عجیب بات مقدمات کو تسلیم کرتے ہیں اور نتیجہ سے انکار۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَئِناور البتہ اگرwala-in
  2. سَأَلْتَهُمپوچھو تم ان سےsa-altahum
  3. مَّنْکس نےman
  4. خَلَقَهُمْپیدا کیا ان کوkhalaqahum
  5. لَيَقُولُنَّالبتہ ضرور کہیں گےlayaqūlunna
  6. ٱللَّهُ ۖاللہ تعالیٰ نےl-lahu
  7. فَأَنَّىٰتو کہاں سےfa-annā
  8. يُؤْفَكُونَوہ دھوکہ کھا رہے ہیں۔ پھرائے جاتے ہیںyu'fakūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں