مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دخان، آیت 18

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان ادوا الي عباد الله اني لكم رسول امين

(جنہوں نے) یہ (کہا) کہ خدا کے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کردو میں تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 59 میں سے آیت 18
  • پارہ 25
  • صفحہ 496

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. أَنْ(اس نے کہا) کہan
  2. أَدُّوٓا۟حوالے کر دوaddū
  3. إِلَىَّمیری طرفilayya
  4. عِبَادَبندوںʿibāda
  5. ٱللَّهِ ۖاللہ کے کوl-lahi
  6. إِنِّىبیشک میںinnī
  7. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  8. رَسُولٌرسول ہوںrasūlun
  9. أَمِينٌۭامانت دارamīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں