أَمِين
اسم · 14 بارمعنی: امانت دار · دوسرے تراجم: امن والی, جو پر امن ہے
قرآن میں صورتیں
- أَمِينٌ ×11
- ٱلْأَمِينُ ×3
أَمِين
معنی: امانت دار
أمين قرآن کی 8 سورتوں کی 14 آیات میں 14 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: امانت دار · دوسرے تراجم: امن والی, جو پر امن ہے
أصل الأمن: طمأنينة النفس وزوال الخوف، والأمن والأمانة والأمان في الأصل مصادر، ويجعل الأمان تارة اسما للحالة التي يكون عليها الإنسان في الأمن، وتارة اسما لما يؤمن عليه الإنسان، نحو قوله تعالى: وتخونوا أماناتكم [الأنفال/ 27] ، أي: ما ائتمنتم عليه، وقوله: إنا عرضنا الأمانة على السماوات والأرض [الأحزاب/ 72] قيل: هي كلمة…
الهمزة والميم والنون أصلان متقاربان: أحدهما الأمانة التي هي ضد الخيانة، ومعناها سكون القلب، والآخر التصديق. والمعنيان كما قلنا متدانيان. قال الخليل: الأمنة من الأمن. والأمان إعطاء الأمنة. والأمانة ضد الخيانة.
14 میں سے آیات 1–14
میں تمہیں خدا کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارا امانت دار خیرخواہ ہوں
سورہ اعراف، آیت 7:68بادشاہ نے حکم دیا کہ اسے میرے پاس لاؤ میں اسے اپنا مصاحب خاص بناؤں گا۔ پھر جب ان سے گفتگو کی تو کہا کہ آج سے تم ہمارے ہاں صاحب منزلت اور صاحبِ اعتبار ہو
سورہ یوسف، آیت 12:54میں تو تمہارا امانت دار ہوں
سورہ شعراء، آیت 26:107میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
سورہ شعراء، آیت 26:125میں تو تمہارا امانت دار ہوں
سورہ شعراء، آیت 26:143میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
سورہ شعراء، آیت 26:162میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
سورہ شعراء، آیت 26:178اس کو امانت دار فرشتہ لے کر اُترا ہے
سورہ شعراء، آیت 26:193جنات میں سے ایک قوی ہیکل جن نے کہا کہ قبل اس کے کہ آپ اپنی جگہ سے اٹھیں میں اس کو آپ کے پاس لاحاضر کرتا ہوں اور میں اس (کے اٹھانے کی) طاقت رکھتا ہوں (اور) امانت دار ہوں
سورہ نمل، آیت 27:39ایک لڑکی بولی کہ ابّا ان کو نوکر رکھ لیجئے کیونکہ بہتر نوکر جو آپ رکھیں وہ ہے (جو) توانا اور امانت دار (ہو)
سورہ قصص، آیت 28:26(جنہوں نے) یہ (کہا) کہ خدا کے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کردو میں تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
سورہ دخان، آیت 44:18بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے
سورہ دخان، آیت 44:51سردار (اور) امانت دار ہے
سورہ تکویر، آیت 81:21اور اس امن والے شہر کی
سورہ تین، آیت 95:3