مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دخان، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان لم تؤمنوا لي فاعتزلون

اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 59 میں سے آیت 21
  • پارہ 25
  • صفحہ 497

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اگر میری بات نہیں مانتے تو کم از کم مجھے ایذاء دے کر اپنے جرم کو سنگین مت کرو۔ "مرانجیر تو امید نیست بدمرساں"۔ اور حضرت شاہ صاحبؒ لکھتےہیں یعنی اپنی قوم کو لیجاؤں تم راہ نہ روکو۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگرwa-in
  2. لَّمْنہیںlam
  3. تُؤْمِنُوا۟تم مانو گےtu'minū
  4. لِىمیری باتlī
  5. فَٱعْتَزِلُونِتو چھوڑ دو مجھ کوfa-iʿ'tazilūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں