مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دخان، آیت 20

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واني عذت بربي وربكم ان ترجمون

اور اس (بات) سے کہ تم مجھے سنگسار کرو اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 59 میں سے آیت 20
  • پارہ 25
  • صفحہ 497

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنِّىاور بیشک میںwa-innī
  2. عُذْتُمیں پناہ لے چکاʿudh'tu
  3. بِرَبِّىاپنے رب کیbirabbī
  4. وَرَبِّكُمْاور تمہارے رب کیwarabbikum
  5. أَنکہan
  6. تَرْجُمُونِتم سنگسار کرو مجھےtarjumūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں