تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اگرچہ بنی اسرائیل کی کمزوریاں بھی ہمکو معلوم تھیں تاہم انکو ہم نے اس زمانہ کے تمام لوگوں سے فضیلت دی، اور بض فضائل جزئیہ تو وہ ہیں جو آج تک کسی قوم کو میسر نہیں ہوئے مثلًا اتنے بیشمار انبیاء کا ان میں اٹھایا جانا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں