اخْتارَ
فعل · 4 بارمعنی: اور چن لیا · دوسرے تراجم: چن لیا تجھ کو, اور منتخب کرلیتا ہے, ترجیح دی تھی ہم نے ان کو
قرآن میں صورتیں
- وَٱخْتَارَ ×1
- ٱخْتَرْتُكَ ×1
- وَيَخْتَارُ ×1
- ٱخْتَرْنَٰهُمْ ×1
اخْتارَ
معنی: اور چن لیا
اختار قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور چن لیا · دوسرے تراجم: چن لیا تجھ کو, اور منتخب کرلیتا ہے, ترجیح دی تھی ہم نے ان کو
الخير: ما يرغب فيه الكل، كالعقل مثلا، والعدل، والفضل، والشيء النافع، وضده:
قوله: ﴿بيدك الخير﴾ [آل عمران: 26]. الخير: ما يرغب فيه كل أحد كالعقل والعدل والفضل والنفع. وقيل: الخير ضربان: ضرب مطلق، وهو أن يرغب فيه كل أحد بكل حال كما وصف عليه الصلاة والسلام به الجنة في قوله: "لا خير بخير بعده النار، ولا شر بشر بعده الجنة". وضرب خير مقيد، وهو أن يكون خير الواحد شرا لآخر كالمال مثلا؛ فإنه خير لمن…
4 میں سے آیات 1–4
اور موسیٰ نے اس میعاد پر جو ہم نے مقرر کی تھی اپنی قوم کے ستر آدمی منتخب (کرکے کوہ طور پر حاضر) ٹل کیے۔ جب ان کو زلزلے نے پکڑا تو موسیٰ نے کہا کہ اے پروردگار تو چاہتا تو ان کو اور مجھ کو پہلے ہی سے ہلاک کر دیتا۔ کیا تو اس فعل کی سزا میں جو ہم میں سے بےعقل لوگوں نے کیا ہے ہمیں ہلاک کردے گا۔ یہ تو تیری آزمائش ہے۔ اس سے تو جس کو چاہے گمراہ کرے اور جس کو چاہے ہدایت بخشے۔ تو ہی ہمارا کارساز ہے تو ہمیں (ہمارے گناہ) بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا ہے
سورہ اعراف، آیت 7:155اور میں نے تم کو انتخاب کرلیا ہے تو جو حکم دیا جائے اسے سنو
سورہ طٰہٰ، آیت 20:13اور تمہارا پروردگار جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور (جسے چاہتا ہے) برگزیدہ کرلیتا ہے۔ ان کو اس کا اختیار نہیں ہے۔ یہ جو شرک کرتے ہیں خدا اس سے پاک وبالاتر ہے
سورہ قصص، آیت 28:68اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتخب کیا تھا
سورہ دخان، آیت 44:32